مرکز نے کیا ’’مولانا آزادنیشنل فیلو شپ‘‘ کا خاتمہ

مرکز نے کیا ریسرچ اسکالرس کو ملنے والی اسکالرشپ’’مولانا آزادنیشنل فیلو شپ‘‘ کا خاتمہ ازقلم: عطاء الرحمٰن نوری (ڈائریکٹر نوری اکیڈمی) مرکز نے تعلیمی سال 2022-23ء سے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ (ایم .اے.این.ایف) کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقلیتی طبقوں کے اسٹوڈنٹس کے لیے ایک اسکالرشپ ہے جسے ’’یو پی اے‘‘ … Continue reading مرکز نے کیا ’’مولانا آزادنیشنل فیلو شپ‘‘ کا خاتمہ