NOORI ACADEMY

Govt. Approved: An Educational platform for Career Guidance, Preparation of Competitive Exams & Several other Topics.

نوری اکاڈمی مالیگاؤں

نوری اکیڈمی ایک تعلیمی ادارہ ہے جو اُردو زبان و ادب کے فروغ میں کوشاں ہے۔ ملک ہندوستان میں اُردو زبان و ادب پر مشتمل اکثر امتحانات کی معلومات، سوالیہ پرچے، نوٹس اور رہنمائی فراہم کرنا نوری اکیڈمی کا منثور ہے۔ نیٹ، سیٹ، پی ایچ ڈی انٹرنس، ٹی ای ٹی اور دیگر معروضی امتحانات کے نصاب کی معلومات، پیپر کا طریقہ کار، سوالیہ پرچے، کتابیں او ر نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں۔

minimize the threats

SET/PHD
+ 0
NET / JRF
+ 0

نوری اکیڈمی کے فیض یافتگان

بہت سے طلبا و طالبات نے اپنی علمی تشنگی ہمارے ادارے سے دور کی ہے۔
جن کی مکمل تعداد کا اندازہ تو نہیں مگر کچھ اہم اور معلوم طلبا و طالبات کی فہرست یہاں ملاحظہ کیجئے۔

ہمارا مقصد فروغ اُردو

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ​
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے​
داغ دہلوی
 
01

Research Papers

اس سیکشن  میں ادبی و تحقیقی مقالے اور ریسرچ پیپرس نشر کیے گئے ہیں۔
02

UGC NET URDU

اس سیکشن  میں یو جی سی نیٹ اُردو مضمون کے نصاب کے عین مطابق مواد فراہم کیا گیا ہے۔۔
03

Courses

اس سیکشن سے نوری اکیڈمی کے مختلف کورسیس کی نوٹس، ویڈیوز، اینڈرائیڈ اپلیکیشنز، اور سوالیہ پرچوں کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
01

Mock Test

اسٹوڈنس کی پریکٹس  کے لیے اس سیکشن میں معروضی امتحانات پر مشتمل ٹیسٹ سیریز پیش کی گئی ہے۔۔
 
02

Urdu Grammer

اس سیکشن  میں اُردو زبان و ادب کے قواعد اور ضابطوں کو پیش کیا گیا ہے۔
03

UPSC CSE

اس سیکشن  میں  اختیاری مضمون ’’اردو‘‘ کی نوٹس اور سابقہ سوالیہ پرچے۔
01

Online Test Series

اس سیکشن میں ادبی و تحقیقی مقالے اور ریسرچ پیپرس نشر کیے گئے ہیں۔۔
 
02

Ph.D

اس سیکشن میں ادبی و تحقیقی مقالے اور ریسرچ پیپرس نشر کیے گئے ہیں۔۔
 
03

CTET / TET EXAM

مرکزی اور ریاسی ٹیچر اہلیتی امتحان کی نوٹس اور سوالیہ پرچے۔
 

ہمارے کورسیس

تعلیمی کورسیس کی آن لائن دنیا، جہاں تعلیم کا راستہ ہوا آسان۔ 
نوری اکیڈمی کا مقصد علم کی روشنی ہر گھر پہچنانا۔ 
نوری اکیڈمی کے کورسیس کے ذریعے اپنی علمی ترقی کا سفر شروع کریں۔
اب علم کی دنیا آپ کے ہاتھوں میں۔
SET
89%
JRF
89%
UGC NET
100%
PHD
77%

Importrnt Point And About

اپنی علمی ترقی کا سفر شروع کریں
 

UGC NET GENERAL PAPER 1 + URDU PAPER 2 JUNE 2024 COURSE

UGC NET URDU PAPER 2 JUNE 2024 COURSE

UGC NET GENERAL PAPER 1 JUNE 2024 COURSE

Translate »
error: Content is protected !!