UGC NET URDU Mock Test 2

 

#1. عنوان ’’گریز‘‘ کس کی نظم کا عنوان ہے؟

#2. وہ دن بھر گھر میں تنہا پڑی رہے گی۔ کس سے ہنسے گی، کس سے بولے گی؟ یہ سوچ کر اس کا دل لرز جاتا۔ جوں جوں وقت قریب آتا تھا۔ اس کے حواس معطل ہوتے جاتے تھے۔ وہ کام کرتے کرتے جیسے کھو جاتی تھی اور ٹکٹکی باندھ کر کسی چیز کی طرف دیکھنے لگتی تھی۔‘‘ یہ اقتباس پریم چند کی کس کہانی سے لیا گیا ہے؟؟

#3. درج ذیل قصائد میں سے کون سا قصیدہ ہے جس میں کسی کی مدح نہیں کی گئی ہے؟

#4. یہ موج نفس کیا ہے! تلوار ہے خودی کیا ہے؟ تلوار کی دھار ہے! خودی کیا ہے؟ رازِ درونِ حیات خودی کیا؟ بیداریِ کائنات! خودی جلوہ بدست و خلوت پسند سمندر ہے اک بوند پانی میں بند! اوپردیے ہوئے اشعار اقبال کی کس نظم سے ماخوذ ہیں؟

#5. ’’اردو قصیدہ نگاروں میں سودا سب کے سر خیل ہیں‘‘ یہ قول کس کا ہے؟

#6. تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں یہ کس کا مطلع ہے؟

#7. پسر محبسٹن کی حکایت کس داستان میں شامل ہے؟

#8. یہ اسکیم نظام سقّے کے وقت سے چلی آتی ہے لیکن مصیبت یہ ہے کہ نظام کے اپنے ہاتھ کے لکھے ہوئے اہم مسودات بعض تو تلف ہو چکے ہیں اور جو باقی ہیں ان کے پڑھنے میں بہت دقت پیش آ رہی ہے۔‘‘ یہ اقتباس کس مضمون کا ہے؟

#9. غالب کی فارسی مثنوی ’’چراغ دیر‘‘ کا منظوم ترجمہ کس نے کیا ؟

#10. کتاب ’’ورود مسعود‘‘ کے آٹھویں باب کا نام کیا ہے؟

Previous
Finish

Results

Back to top button
error: Content is protected !!