Noori Academy Success StoriesOur Result

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی انٹرنس امتحان میں کامیابی

Ph.D. in MANUU

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی انٹرنس امتحان میں کامیابی

 

الحمد للہ

نوری اکیڈمی ایک ایسا ادارہ جس نے اُردو طلبہ کی رہنمائی کا بیڑا اپنے سر لیے خدمتِ اُردو ادب میں مصروف ہے ، جو کارواں ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نوری زید مجدہ کے زیر سایہ حسنِ عمل کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔اس ادارے سے وابستہ اب تک درجنوں افراد نے اپنی کامیابی کے منازل طے کیے ہیں ، سینکڑوں اسی راہ کے راہی ہیں۔ان وابستہ افراد میں ایک راقم بھی ہے جو ایم اے کے شروعاتی دور سے ہی نوری اکیڈمی اور’عطائے اردو‘ سے مستفید ہو رہا ہے ، جس کا نتیجہ ایم اے کے ساتھ اب مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے پی ایچ ڈی انٹرس ٹیسٹ میں دیکھنے کو ملا، جس میں راقم کی 18 ویں رینک ہے۔
میں ڈاکٹر نوری صاحب کی پرخلوص خدمات کے لیے ان کا ممنونِ کرم ہوں، مولیٰ تعالیٰ ان کو سلامت رکھےاور نوری اکیڈمی کو مزید عروج بخشے۔ آمین ثم آمین ۔

محمد آصفؔ نوری

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!