یوجی سی نیٹ /ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس 2023
UGC NET Guidance Classes 2023
نوری اکیڈمی کی نئی پیشکش
یوجی سی نیٹ /ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس 2023ء
پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوّم (اُردو) کے مکمل نصابی کورس میں داخلے جاری ہیں۔
Admission Form Link:
https://forms.gle/8zmfnzMsXHQ91AAc8
فروغِ اُردوکے لیے کوشاں اور سالوں سے اُردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والے مؤقر و معیاری ادارہ ’’ نوری اکیڈمی‘‘ کی جانب سے پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان ’’یو جی سی نیٹ‘‘ اور ریاستی ’’سیٹ‘‘ امتحانات کی تیاری کے لیے ششماہی آن لائن کورس بنام ’’یو جی سی نیٹ/ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس 2023‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔ گذشتہ دو کورس بنام ’’کریش کورس‘‘ اور ’’یو جی سی نیٹ/ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس 2022ء‘‘ کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے نتائج کافی شاندار اور اُمید افزا رہیں۔ ان دونوں کورسیس کے نتائج ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
کورس کی خصوصیات
نیٹ ، سیٹ کوالیفائیڈ اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اساتذہ ۔
آن لائن /آف لائن ٹیچنگ کے ماہر اور کئی سالوں کے تجربہ کار فیکلٹی ممبرس۔
یو پی ایس سی میں جنرل پیپر پڑھانے والے فیکلٹی ممبرس کے ذریعے پیپر فرسٹ کی تیاری۔
ہر لیکچر کے فوراً بعد نوٹس اور سافٹ مٹیریل کی سہولت ۔
ویب سائٹ پر لاگ اِن آئی ڈی پاسورڈ کے ذریعےتمام لیکچرز کو متعدد مرتبہ دیکھنے کی سہولت۔
این ٹی اے نیٹ امتحان کے جیسے سافٹ ویئر پر ماک ٹیسٹ کی یونٹ وائز مشق۔
اینڈرائیڈ اپلیکشنز کے ذریعے سوالیہ پرچوں، نوٹس اور نصابی کتابوں کی فراہمی۔
مدت: تقریباً تین ماہ( نصاب کی تکمیل تک)۔
روزآنہ تین گھنٹہ لائیو کلاسیس۔
ماہِ رمضان کے فوراً بعد کلاسیس کا آغاز۔
پیپر اول کا متن انگلش میں ہوگا اور عام فہم ہندی زبان میں اسے سمجھایا جائے گا۔
دونوں پیپر کے لیے 2000 فیس ۔
کوئی ایک پیپر کے لیے 1400 روپے فیس ۔
نوری اکیڈمی کے سابقہ اسٹوڈنٹس کے لیے خصوصی رعایت:فی پیپر 700 روپےفیس۔
اس کورس سے ان تمام ریاستوں کے اسٹوڈنٹس استفادہ کر سکتے ہیں جن کے ریاستی سیٹ امتحان کا نصاب نیشنل الجبلٹی ٹیسٹ کے عین مطابق ہے۔
نوٹ: نوری اکیڈمی کی کوئی برانچ نہیں ہے، فیس کی ادائیگی میں محتاط رہیں۔
داخلے کے لیے نوری اکیڈمی کی درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کریں۔
Admission Form Link:
https://forms.gle/8zmfnzMsXHQ91AAc8
نوٹ: مکمل فارم پُر کرنے اور فیس کی ادائیگی کے بعد تمام تفصیلات درج ذیل نمبر پر ای میل یا واٹس ایپ کریں، اس کے بعد آپ کو کلاس روم میں شامل کیا جائے گا۔
Only for WhatsApp: 9270969026
عطاء الرحمن نوری (کورس کوآر ڈی نیٹراینڈ ڈائریکٹر)