UGC NET URDU Mock Test 3

#1. مثنوی ’’گلزار نسیم‘‘ میں بکاؤلی کی شادی کا پیغام لے کر کون جاتا ہے؟

#2. کتاب ’’اندر سبھا اور اندر سبھائیں‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

#3. ناول ’’آگ کا دریا‘‘ کے کردار’’کمال‘‘ کا پورا نام کیا ہے؟

#4. ’’اس مجموعے کی اشاعت ایک طرح کا اعتراف شکست ہے۔ شاید ہی اس میں دوچار نظمیں قابل برداشت ہوں۔‘‘ کس شاعر نے یہ بات اپنے مجموعہ کلام کے بارے میں لکھی ہے؟؟

#5. کلیات غالب فارسی کی کل گیارہ مثنویوں کو اردو زبان میں کس نے منتقل کیا؟

#6. نعیمہ، صالحہ اور فہمیدہ کس ناول کے کردار ہیں؟

#7. عنوان ’’غالب کی جمالیات‘‘ کے نام سے کس تنقید نگار کی کتاب شائع ہوئی؟

#8. کتاب ’’ترجمہ فن اور روایت ‘‘ کس کی مرتب کردہ کتاب ہے؟

#9. کتاب ’’غبار خاطر‘‘ پہلی بار کب شائع ہوئی؟

#10. تنقید اور ادب میں ناگزیر ربط ہے۔ تنقید ادب کی پیروی کرتی ہے، ادب سے الگ ہو کر یہ سانس نہیں لے سکتی۔‘‘ یہ کس نقاد کا بیان ہے؟

Finish

Results

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!