UGC NET URDU Mock Test 4

Results

#1. کتاب ’’آغا حشر اور اردو ڈراما‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

#2. ابن انشاء نے فلپائن کا سفر کس سن میں کیا؟

#3. ’’ پھول متی‘‘ پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟

#4. امتیاز علی تاج کی موت کس طرح ہوئی؟

#5. ’اب مجھے اس سے دلچسپی ہونے لگی۔ یہاں تک کی بعض اوقات اپنا کام چھوڑ کر اسے دیکھا کرتا مگر اسے کچھ خبر نہ ہوتی کہ کوئی دیکھ رہا ہے یا اس کے پاس کیا ہو رہا ہے۔ وہ اپنے کام میں مگن رہتا۔‘‘ یہ عبارت کس کی تحریر کردہ ہے؟؟

#6. داستان ’’باغ و بہار‘‘ میں پہلا درویش کس کا بیٹا ہے؟

#7. ’’ لسانیات کا یہ اٹل اصول ہے کہ بول چال کی زبان جتنی تیزی سے بدلتی ہے ادب کی زبان اس کا ساتھ نہیں دے سکتی۔‘‘ یہ بیا ن کس کاہے؟

#8. مندرجہ ذیل میں سے ریڈیو فیچر کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟

#9. داستان ’’رانی کیتکی کی کہانی‘‘ میں جگت پرکاش کے گرو کہاں رہتے تھے؟

#10. ’’فن کی نظر سے ان کی شاعری میں نقائص ہیں۔ تخیل کی نظر سے طرح طرح کی ناہمواریاں ہیں۔ مگر ان کی صداقت اور انسان دوستی سب پر پردہ ڈال دیتی ہے۔‘‘ احتشام حسین نے یہ بات کس شاعر کے لیے کہی ہے؟؟

Finish
Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!