UGC NET URDU Mock Test 5
#1. ذیل میں مندرج مصنفین میں سے ’’کاشف الحقائق‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
#2. فضلی کی کربل کتھا مرتبہ مالک رام اور مختار الدین احمد میں کل کتنی مجلسیں ہیں؟
#3. ’’ سودا کی نظموں کا تجزیہ تفصیل سے کیا جائے تو عوام خصوصاً مسلمانوں کے انداز معاشرت کا خاکہ بہت صفائی سے کھینچا جا سکتا ہے۔‘‘ یہ کس کا بیان ہے؟
#4. باغ و بہار میں قصے کا آغاز کس ملک کے بادشاہ کے ذکر سے ہوتا ہے؟
#5. نظر خلق سے چھپ سکتے نہیں اہل صفا۔ تہ دریا سے بھی جا ڈھونڈ نکالا گوہر۔ کور باطن کو ہو کیا جوہر دانش کی شناخت۔ کہ پرکھتا نہیں جز دیدہ بینا گوہر۔ قصیدے کے یہ اشعار کس شاعر کے ہیں؟
#6. ’’ اردو املا‘‘ کے نام سے ایک مبسوط اور ضخیم کتاب کس محقق نے ترتیب دی ہے؟
#7. سودا کے بارے میں کس نے لکھا ہے کہ ’’وہ اپنے قلم کی نوک زہر میں بجھا لیتے تھے اور نظموں سے آگ کی لپٹیں نکلنے لگتی تھیں۔
#8. درج ذیل نظم نگاروں میں کون دہلی میں پیدا ہوا؟
#9. کم بولنا ادا ہے ہر چند پر نہ اتنا۔ مند جائے چشمِ عاشق، تو بھی وہ منھ نہ کھولے۔ یہ شعر ’’باغ وبہار ‘‘ میں کس درویش کی سیر میں شامل ہے؟
#10. فورٹ ولیم کالج سے وابستہ منشی للو لال جی کا آبائی وطن کہاں تھا ؟
Results


