منظر نامہ / اسکرپٹ
اسکرپٹ ایک ایسی تحریر ہے جس کے اندر مختلف خیالی یا حقیقی واقعات کی سلسلہ وار تفصیلات ہوتی ہیں۔
اسکرپٹ نگاری کے اوصاف
ریسرچ کی ضرورت
خاکہ بنانا
تھیم یا کنسیپٹ کو سوچنے سمجھنے کی اہلیت
الفاظ کی مدد سے ویڈیو کی شکل میں اپنی سوچ کو منتقل کرنے کی صلاحیت
مکالمہ اور بیانیہ لکھنے کا ہنر