ArticlesMaharashtra State Eligibility Test (MH-SET)News/Announcement/Public NoticeNoori Academy CoursesNotesUGC NETUGC NET URDU

یوجی سی نیٹ /ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس 2022-23

UGC NET GUIDANCE CLASSES BY NOORI ACADEMY

کریش کورس کی کامیابی کے بعد نوری اکیڈمی کی نئی پیشکش

یوجی سی نیٹ /ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس

 

Registration Form Link:

https://forms.gle/KnXK6nxJ4HQ99WCZ7

  فروغِ اُردوکے لیے کوشاں اور سالوں سے اُردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والے مؤقر و معیاری ادارہ ’’ نوری اکیڈمی‘‘ کی جانب سے پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان ’’یو جی سی نیٹ‘‘ اور مہاراشٹر اسٹیٹ الجبلٹی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ششماہی آن لائن کورس بنام ’’یو جی سی نیٹ/ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس کلاس سے ان تمام ریاستوں کے اسٹوڈنٹس استفادہ کر سکتے ہیں جن کے ریاستی سیٹ امتحان کا نصاب نیشنل الجبلٹی ٹیسٹ کے عین مطابق ہے۔ اس کورس میں ملک ہندوستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس کا فریضہ انجام دینے والے باصلاحیت نیٹ ، سیٹ کوالیفائر اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اساتذہ کے ذریعے پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوم (اُردو مضمون) کی تیاری کروائی جا ئے گی۔ گذشتہ مرتبہ کریش کورس کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے نتائج کافی شاندار اور اُمید افزا رہیں۔

کورس کی خصوصیات

نیٹ ، سیٹ کوالیفائر اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اساتذہ ۔

آن لائن /آف لائن ٹیچنگ کے ماہر اور کئی سالوں کے تجربہ کار فیکلٹی ممبرس۔

بہترین نتائج کے لیے سابقہ سوالیہ پرچوں اور سافٹ مٹیریل کی سہولت ۔

ماہانہ ماک ٹیسٹ کے ذریعے یونٹ وائز تیاری کی جانچ۔

انتہائی مناسب فیس کے ساتھ مکمل نصاب کی تدریس کی ضمانت۔

مدت: تقریباً چار سے چھ ماہ( نصاب کی تکمیل تک)۔

روزآنہ تین گھنٹہ لائیو کلاسیس۔

نومبر میں کلاسیس کا باضابطہ آغاز۔

ایک لیکچر کو کئی مرتبہ دیکھنے کی سہولت۔

تیاری کے لیے لازمی کتابوں کی رہنمائی۔

لیکچرز کے اختتام پر سوالات پوچھنے کی سہولت۔

کورس کے اختتام پر امتحان کا انعقاد۔

کورس کے اختتام پر تمام اسٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔

کلاس کا وقت

شام پانچ بجے سے رات نو بجے تک۔  (ٹائم ٹیبل کے مطابق پیپر اول اور دوم کی علاحدہ کلاسیس ہوگی)

کورس فیس

فیس :دونوں پیپر کے لیے-/2500 اور ایک پیپر کے لیے-/1500 روپے۔

نوری اکیڈمی کے فرسٹ بیچ اسٹوڈنٹس کے لیے خصوصی رعایت:فی پیپر -/800 روپےفیس۔

پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوّم (اُردو) کے مکمل نصابی کورس میں داخلے جاری ہیں۔

داخلے کے لیے نوری اکیڈمی کی درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کریں۔

https://forms.gle/KnXK6nxJ4HQ99WCZ7

نوٹ: مکمل فارم پُر کرنے اور فیس کی ادائیگی کے بعد تمام تفصیلات درج ذیل نمبر پر ای میل یا واٹس ایپ کریں، اس کے بعد آپ کو کلاس روم میں شامل کیا جائے گا۔

Only for WhatsApp: 9270969026

عطاء الرحمن نوری (ڈائریکٹر نوری اکیڈمی)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!