News/Announcement/Public NoticeNEWS/REPORTS/PROGRAMMESNoori Academy CoursesUGC NETUGC NET URDU

UGC NET One Month Crash Course By Noori Academy یو جی سی نیٹ : یک ماہی کریش کورس

UGC NET One Month Crash Course By Noori Academy

  یو جی سی نیٹ : یک ماہی کریش کورس 

  فروغِ اُردوکے لیے کوشاں اور سالوں سے مفت میں اُردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والا ادارہ ’’نوری اکیڈمی‘‘ کی جانب سے پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان ’’یو جی سی نیٹ‘‘ کی تیاری کے لیے ’’یک ماہی آن لائن کریش کورس‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس کورس میں ملک ہندوستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس کا فریضہ انجام دینے والے باصلاحیت اور نیٹ ، سیٹ ، پی ایچ ڈی کوالیفائر اساتذہ کے ذریعے پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوم (اُردو مضمون) کی تیاری کر وائی جا ئے گی۔ 

 کورس کی خصوصیات : 

 باصلاحیت،نیٹ ، سیٹ اور پی ایچ ڈی کوالیفائر اساتذہ کے لیکچرز۔ 

 ایک لیکچر کو کئی مرتبہ دیکھنے کی سہولت ۔ 

 تیاری کے لیے لازمی کتابوں کی رہنمائی ۔ 

 لیکچرز کے اختتام پر سوالات پوچھنے کی سہولت۔ 

 کورس کے اختتام پر یو جی سی کے طرز پر امتحان کا انعقاد ۔ 

 کورس کے اختتام پر تمام اسٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ 

 کلاس کا وقت :

روزآنہ شام چھ بجے سے رات نو بجے تک ۔ 

 کورس فیس : 

(1) پیپر اوّل کی فیس صرف599/- 

(2) پیپر دوّم (اُردو )کی فیس صرف599/- 

(3) دونوں پیپر کی فیس صرف 999/-

 ایڈمیشن کے لیے درج ذیل لنک میں موجود فارم پُر کریں : 

https://forms.gle/GmzVFqJ38u3LNanR7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!