ArticlesMaharashtra State Eligibility Test (MH-SET)NotesUGC NET URDU
Columnist کالم نگاری
کالم نگاری
کالم نگاری ایک صحافتی عمل ہے جس میں کالم نویس منتخب موضوع پر اپنے مخصوص انداز میں اپنی رائے پیش کرتے ہوئے کسی بھی معاملے کے اہم پہلووں پر روشنی ڈالتا ہے۔
کالم کے اقسام
ذاتی کالم
مزاحیہ کالم
سینڈیکٹ کالم
خصوصی کالم