NEWS/REPORTS/PROGRAMMES
Noori Maskan: Majlis Quran Khawani aur Taqreeb–E-Iftetah مجلسِ قرآن خوانی و تقریبِ افتتاح
مجلسِ قرآن خوانی و تقریبِ افتتاح
جو چمن بنائے بَن کو جو جناں کرے چمن کو
مرے باغ میں الٰہی کبھی وہ بہار آئے
بفضلِ ربُّ العزت جل جلالہٗ و بکرمِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ حضرات کی نیک خواہشات کے طفیل ہمارے نئے مکان کی تعمیر کا سلسلہ بحسن و خوبی تکمیل تک پہنچا ۔
مؤرخہ : 24 فروری 2020ء
بروز : پیر
قرآن خوانی برائے خواتین : بعد نماز ظہر
قرآن خوانی برائے مرد حضرات : بعد نماز عصر
قرآن خوانی کے ذریعے ہمارے نئے مسکن کا افتتاح عمل میں آئے گا ، ان شآء اللّٰہ عزوجل !
پتا : خاتون ڈی ایڈ کالج کے روبرو، نزد اقصی کالونی، مالیگاؤں
اختتامی فنیشنگ کا مرحلہ ہنوز جاری ہے اس لیے بالمشافہ ملاقات کرنے سے قاصر ہوں – آپ حضرات سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس برقی دعوت نامہ پر لبیک کہتے ہوئے اس تقریبِ افتتاح میں شرکت فرماکر شکریے کا موقع عنایت فرمائیں ۔
آپ کی شرکت باعثِ نشاط و انبساط ہوگی ۔
الداعیان :
شیخ فضل الرحمٰن و اہلیہ
شرکت کے متمنی:
عبدالرحمن، عطاء الرحمن نوری و شعیب ابنان شیخ فضل الرحمٰن