ArticlesMaharashtra State Eligibility Test (MH-SET)NotesTET/CTET/UPTET EXAMUGC NET URDU

Musallas مثلث

مثلث

مثلث اس نظم کو کہتے ہیں جس کا ہر بند تین مصرعوں ہر مشتمل ہو۔
مثلث کے پہلے بند کے تینوں مصرعے ہم قافیہ یا ہم قافیہ وہم ردیف ہوتے ہیں۔اس کے بعد ہر بند کے پہلے دو مصرعے کسی اور قافیہ یا قافیہ و ردیف میں ہوتے ہیں لیکن ہر بند کا تیسرا مصرع پہلے بند کے قافیے یا ردیف و قافیے کا پابند ہوتا ہے ۔ جیسے :
ب ب ب
ج ج ب
خ خ ب
د د ب

مثال کے طور پر مثلث کے دو بند ملاحظہ ہوں:

اختر شیرانی کا کلام

شفق کی چھاؤں میں چرواہا جب بنسی بجاتا ہے
تصور میں مرے ماضی کے نقشے کھینچ لاتا ہے
نظر میں ایک بھولا بسرا عالم لہلہاتا ہے

مرے افکار طفلی کو ہے نسبت اس کے نغموں سے
میں بچپن میں کیا کرتا تھا الفت اس کے نغموں سے
جبھی بنسی کی لے میں عہد طفلی جھلملاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!