مثمن
مثمن ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر بند میں آٹھ مصرعے ہوں ۔
مثمن کے پہلے بند کے تمام مصرعوں کا ہم قافیہ و ہم قافیہ و ہم ردیف ہونا ضروری ہے ۔
پہلے بند کے بعد کے ہر بند کے پہلے سات اور بعض صورتوں میں چھہ مصرے الگ قافیے میں ہوتے ہیں اور آخر کے ایک یا دو مصرعے پہلے بند کے قافیہ و ردیف کے پابند ہوتے ہیں۔