NEWS/REPORTS/PROGRAMMESNRC/CAB/CAA/NPR

Noori Academy Press Conference On NRC Book

این آر سی کے موضوع پرنوری اکیڈمی کی پریس کانفرنس

این آر سی کے موضوع پرنوری اکیڈمی کی پریس کانفرنس

نوری اکیڈمی کی جانب سے 17 نومبر 2019ءکو اسکول نمبر1مالیگاوںمیں این آر سی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایک دستاویزی کتاب کا اجراءعمل میں آئے گا۔ اس بابت آج 16 نومبر بروز سنیچر کو شام 6 بجے قدوائی روڈ ایڈوکیٹ شاہد ندیم کی آفس اُردو سٹی پر ایک پریس کانفرس منعقد کی گئی ہے ۔ پرنٹ میڈیااور الکٹرانک میڈیا سے وابستہ
افراد سے شرکت کی گذارش ہے۔
الداعی : نوری اکیڈمی مالیگاوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!