ArticlesNEWS/REPORTS/PROGRAMMESNRC/CAB/CAA/NPR
NPR me Kagaz ki Zarurat Nahi || Letter Issued By Ministry of Home Affairs
Letter Issued By Ministry of Home Affairs
NPR में किसी भी कागज़ की ज़रूरत नहीं है
Ministry of Home Affairs नेजारीकियाLetter
این پی آر کے متعلق سبھی سیاسی جماعتوں اور مذہبی تنظیموں کے ذمہ داران کی اہم میٹنگ
رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام تمام مسلک سے وابستہ علما اور دانشوران شہر کی میٹنگ ۔
موجودہ فارمیٹ میں این پی آر منظور نہیں ۔
ریاستی حکومت 2010-11کے مطابق این پی آر کا فیصلہ کرے ۔
مردم شماری کی تائید و حمایت میں رضا اکیڈمی کا متفقہ فیصلہ۔
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کا فیصلہ ۔
مرکزی حکومت اور مہاراشٹر گورنمنٹ زائد کالمس کو ختم کرے۔