NEWS/REPORTS/PROGRAMMESUGC NETUGC NET URDU

NTA UGC NET/ CSIR NET 2019:Jammu & Kashmir/Ladakh Registration Reopened

این ٹی اے نیٹ اور سی ایس آئی آر نیٹ دسمبر 2019ء کی ویب سائٹ جموں و کشمیر اور لداخ کے اسٹوڈنٹس کے لیے دوبارہ جاری کی گئی

این ٹی اے نیٹ اور سی ایس آئی آر نیٹ دسمبر 2019ء کی ویب سائٹ جموں و کشمیر اور لداخ کے اسٹوڈنٹس کے لیے دوبارہ جاری کی گئی


این ٹی اے یو جی سی نیٹ دسمبر 2019ءاور سی ایس آئی آر یو جی سی نیٹ دسمبر 2019ءامتحان کے لیے آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 نومبر سے 8 نومبر 2019 تک جموں و کشمیر اور لداخ کے امیدواروں کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔ قومی جانچ ایجنسی (این ٹی اے) نے اپنے سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے امیدواروں کو این ٹی اے یو جی سی نیٹ دسمبر 2019 ءامتحان اور سی ایس آئی آر یو جی سی نیٹ دسمبر 2019ءامتحان کے لیے 4 سے 8 نومبر 2019 ءتک فیس کی ادائیگی کے ساتھ آن لائن درخواست فارم جمع کروانے ہیں۔

آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول مندرجہ ذیل ہوگا

این ٹی اے نیٹ دسمبر 2019ءکا امتحان

آن لائن درخواست :4 نومبر تا 8 نومبر 2019ءتک ۔
امتحان کی تاریخ:2 سے 6 دسمبر 2019ءکے درمیان ۔

سی ایس آئی آر نیٹ دسمبر 2019 ءکا امتحان

آن لائن درخواست :4 نومبر تا 8 نومبر 2019ءتک ۔
15 دسمبر 2019
امتحان کی تاریخ:15 دسمبر 2019ء

UGC NET درخواست فیس

جنرل کے لیے 1000 روپے
او بی سی / معاشی طور پر کمزور سیکشن (ای ڈبلیو ایس)کے لیے 500روپے
ایس سی / ایس ٹی / پی ڈبلیو ڈی / ٹرانسجینڈر کے لیے 250 روپے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!