NEWS/REPORTS/PROGRAMMES

Inauguration of Dr. Mushahid Rizvi’s book

ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب کا رسم اجرا


ادب اطفال : سمت و رفتار عالمی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں ڈاکٹر مشاہد رضوی کی مرتبہ کتاب بچوں کی نظمیں مولانا اسماعیل میرٹھی کا رسم اجرا عمل میں آیا


گل بوٹے سلور جبلی سیریز کے تحت مالیگاﺅں کے ظہیر قدسی صاحب ،یاسین اعظمی صاحب اور ممبئی میں مقیم جناب سید خالد کی مرتبہ کتابوں کا اجرا بھی عمل میں آیا…

اس موقع پر پروفیسر شہپر رسول، پروفیسر عتیق اللہ، پروفیسر شہزاد انجم ،پروفیسر خالد محمود، ڈاکٹر پروفیسر اختر الواسع کے علاوہ پروفیسر عبدالخالق رشید افغانستان، پروفیسر ادریس صدیقی ٹورنٹو، ڈاکٹر فرزانہ اعظم ایران، عادل فہیم دبئی، عبدالقاسم علی محمد ماریشیس کے علاوہ دلیپ پانڈے ترجمان عام آدمی پارٹی، عمران حسین وزیر خوراک دہلی، اشراق خان ایم ایل اے سیلم نئی دہلی وغیرہ موجود تھے.
+

..:: FOLLOW US ON ::..

https://www.youtube.com/channel/UCXS2Y522_NEEkTJ1cebzKYw
http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!