ArticlesBooks of Ataurrahman NooriBOOKS/ BOOK REVIEWNEWS/REPORTS/PROGRAMMESNRC/CAB/CAA/NPR

NRC Book on Kitabmart این آر سی اندیشے مسائل اور حل کو آن لائن حاصل کریں

این آر سی اندیشے مسائل اور حل کو آن لائن حاصل کریں

این آر سی اندیشے مسائل اور حل کو آن لائن حاصل کریں

          کتاب مارٹ ڈاٹ کام ایک مفید و مقبول ویب پورٹل ہے۔ اس ویب پورٹل پردو ہزار سے زیادہ وعناوین پر دس سے زائد زبانوں میں ہزاروں کتابیں دستیاب ہیں۔اس ویب پورٹل پر نیٹ بینکنگ کے ساتھ کیش آن ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔یہ پورٹل پوری دنیا سے مستند اور معیاری پبلشروں کو ایک ہی پلیٹ فارم سے جوڑنے کے لیے سخت محنت کر رہا ہے ۔ کتاب مارٹ کے پاس ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ ہے اس لیے یہ پورٹل آن لائن لین دین کی محفوظ ضمانت بھی دیتا ہے۔کتابوں کی بہترین و معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے انتظامیہ نے فیڈیکس اور ڈلیوریکے ساتھ شراکت داری بھی کی ہے۔
          الحمد للہ ! این آر سی کے موضوع پر اُردو زبان میں شائع ہونے والی ہندوستان کی پہلی اور منفرد کتاب ” این آر سی : اندیشے ، مسائل اور حلاز: عطاءالرحمن نوری(ریسرچ اسکالر) ،کا سیکنڈ ایڈیشن بھی اس ویب پورٹل پر موجود ہے۔ اس پورٹل کے ذریعے ہندوستان میں کہی بھی اس کتاب کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!