News/Announcement/Public NoticeNoori Academy Courses

RPSC Urdu Assistant Professor Course

راجستھان پبلک سروس کمیشن اُرود اسسٹنٹ پروفیسر ایکزام کورس

راجستھان پبلک سروس کمیشن

اُرود اسسٹنٹ پروفیسر ایکزام کورس

 

عطاءالرحمٰن نوری سر کے ذریعے مکمل نصاب کی تدریس کی ضمانت۔
وقت کی کمی کے سبب ایک ساتھ ریکارڈیڈ لیکچرزاور نوٹس کی فراہمی۔
پیپر اوّل اور پیپر دوّم کے نصاب پر مبنی عمدہ لیکچرز اور معیاری نوٹس کی فراہمی۔
بہترین نتائج اور مشق کے لیے سابقہ سوالیہ پرچوں کو حل کرنے کی سہولت۔
انتہائی مناسب فیس ، قسط وار ادائیگی کی سہولت۔
مکمل کورس کی فیس 3999
کورس کی مدت چھ ماہ۔
نوٹ: اس کورس میں ریاست راجستھان کی تاریخ اور راجستھانی ادب کی تدریس نہیں ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔
نوٹ: داخلے کے لیے اینڈرائیڈپلےاسٹو ر سے نوری اکیڈمی اپلیکیشن کو انسٹال کریں۔
عطاء الرحمن نوری
(ڈائریکٹر نوری اکیڈمی)
Only WhatsAPP 9270969026
https://nooriacademy.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!