News/Announcement/Public NoticeNEWS/REPORTS/PROGRAMMES

اُردو کا مستقبل: خدشات اور حل

Urdu ka Mustaqbil: Khadshaat aur Hal

عہدِ حاضر کے سُلگتے ہوئے موضوع پرایک اہم سیشن

اُردو کا مستقبل: خدشات اور حل

مورخہ: 23 دسمبربروز جمعہ 2022ء ۔
وقت: دوپہر 4 بجے سے 5 بجے تک۔

اسپیکر
پروفیسر مخدوم فاروقی صاحب
(پرنسپل ،ڈاکٹر رفیق زکریاکالج ، اورنگ آباد)

کوآر ڈی نیٹر

عطاء الرحمٰن نوری (ڈائریکٹر نوری اکیڈمی)

نوٹ

یہ پروگرام نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر لائیو نشر ہوگا۔
فروغِ اُردو کے لیے اعلان نامہ کو شیئر کریں اور مع دوست و احباب کے لائیو شریک رہیں۔

 

مذکورہ بالا لیکچر دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک یا نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر وزٹ کیجیے

Urdu Ka Mustaqbil: Khadshaat aur Hal اُردو کا مستقبل: خدشات اور حل

Noori Academy YouTube Channel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!