ArticlesMaharashtra State Eligibility Test (MH-SET)NotesUPSC CSE URDU

Tabsera تبصرہ

تبصرہ

تبصرہ کے لغوی معنی تشریح ، توضیح ، تفصیل اور بصارت کے اظہار کے ہیں۔
کسی تخلیق ، کتاب ، فن پارے یا رسالے وغیرہ کو پڑھ کر اس کی خوبی یا خامی کے بارے میں رائے دینا تبصرہ کہلاتا ہے ۔
تبصرہ اس مختصر تحریر کا نام ہے جو کسی کتاب کو عام قاری سے متعارف کرانے کے مقصد سے لکھا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!