اپ بھرنش
اپ بھرنش کا مطلب بگڑی زبان کے ہیں۔
اپ بھرنش سے زبان مراد لینے والا پہلا سنسکرت ادیب ’چنڈ‘ ہے ۔
اپ بھرنش کے قواعد (ہیم چندر شبدا نوشن) نے تحریر کیے۔
اپ بھرنش کو تیسری پراکرت ہونے کا درجہ حاصل ہے۔
اکثر ادبا نے اپ بھرنش کی پانچ قسمیں بتائی ہیں۔
1۔شور سینی اپ بھرنش
2۔ماگدھی اپ بھرنش
3۔اردھ ماگدھی اپ بھرنش
4۔مہاراشٹری اپ بھرنش
5۔شمال مغربی اپ بھرنش