پراکرت


پراکرت نے سنسکرت کی کوکھ سے ہی جنم لیا اور اس کا ارتقا 500 ق م سے1000ع تک رہا ۔
پالی اور آشوک کے کتبوں کی زبان کو ابتدائی پراکرت کہتے ہیں۔
پالی کا مطلب متن ہوتا ہے۔
پراکرتو ں کی پانچ قسمیں ہیں
1شور سینی پراکرت
2ماگدھی پراکرت
3اردھ ماگدھی پراکرت
4مہاراشٹری پراکرت
5 پیشاچی پراکرت

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!