ArticlesMaharashtra State Eligibility Test (MH-SET)NotesUGC NET URDUUrdu Zuban ki Tareekh

Hind Aryai Ki Mukhtasar Tareekh

ہند آریائی کی مختصر تاریخ

ہند آریائی کی مختصر تاریخ

پوری دنیا میں پانچ سے سات ہزار زبانیں بولیں جاتی ہیں۔
جو زبانیں آپس میں یکسانیت رکھتی ہیں ان کو ـ ’ہم رشتہ زبانیں‘ کہتے ہیں۔

Sir William Jones

 نے زبانوں کا تقابلی مطالعہ شروع کیا۔
دنیا کا سب سے بڑا لسانی خاندان’ ہند یورپی خاندان السنہ‘ ہے۔
ہند یورپی خاندان السنہ کی گیارہ شاخیں ہیں۔
ہند یورپی خاندان السنہ کی ایک شاخ ہند آریائی بھی ہے۔
اردو زبان ہند آریائی خاندان سے ہی نکلی ہے۔
ہم رشتہ زبانوں کو ایک زمرے میں رکھا جاتا ہے اس لیے ان کو لسانی خاندان کہاجاتا ہے۔

P.Lehmann Winfred

 نے تمام زبانو ں کو سات لسانی خاندانوں میں تقسیم کیا ہے۔
جو اس طرح ہیں۔
1
۔ہند یورپیIndo-European
2
۔افریقی ایشیائیAfro-Asiatic
3
۔چینی تبتیSino-Tibetan
4
۔الطائیAltaic
5
۔دراویدیDravidian
6
۔آسٹرو ایشیائیAustro-Asiatic
7
۔فنو اگرکFinno-Ugric

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!