صوتیات
لغوی اعتبار سے صوتیات آوازوں کے مطالعہ کو کہتے ہیں۔
اصطلاحاًانسانی آوازوں کے سائنسی مطالعہ کا نام صوتیات ہے۔
صوتیات کو تین شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
(1)تلفظی صوتیات(Articulatory Phonetics)
(2)سمعی صوتیات(Acoustic Phonetic)
(3)سمعیاتی صوتیات(Auditory Phonetic)