دکنی اردو کی لسانی خصوصیات
دکنی اردو میں (ق) کو (خ) سے بدل دیا جاتا ہے۔قبر کو خبر ہکار یت اور غیر ہکاریت: یعنی ہکار کو غیر ہکار بنادیا جاتا ہے جیسے جھاگ کو جاگ اور کبھی کبھی غیر ہکار کو ہکار بنادیا جاتا ہے جال کو جھال۔
مصوتوں کو مخفف اور مطول کرنا:مصوتوں میں کبھی کبھی تخفیف اور تطویل سے کام لیا جاتا ہے آم کو ام آسمان اسمان بادل کو بدل ۔