نحویات

قواعد کی دو شاخیں ہوتیں ہیں ایک مارفمیات دوسری نحویات۔
مارفمیات یعنی صرفیات ہمیںیہ سکھاتی ہے کہ الفاظ کیسے بنائیں جیسے لڑکا سے لڑکے لڑکوں وغیرہ۔
نحویات سے ہم سیکھتے ہیں کہ الفاظ کو کیسے استعمال کیا جائے۔جیسے لڑکے نے کہا ۔اس لڑکی نے کھایا ۔
جب الفاظ اپنے صحیح مقام پر واقع ہوتے ہیں تو اس کو ترتیب الفاظ کا نام دیاجاتا ہے۔
مشمول :مارفیم ،لفظ یا ترکیب ہے جو کسی بڑی ترکیب کا جز ہو۔
مارفیم:جو مشمول کسی دوسرے مشمول پر مشتمل نہ ہو اس کو مارفیم کہتے ہیں۔
لسانیاتی نظر سے ’’جملہ‘‘ وہ قواعدی روپ ہے جو کسی قواعدی ترکیب میں مشمول نہ ہو۔

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!