ArticlesNEWS/REPORTS/PROGRAMMES

No Tension only Attention عروج امہ ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے دسویں و بارہویں کے اسٹوڈنٹس کے لیے موٹیویشنل و کریئر کاونسلگ پروگرام

عروج امہ ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے دسویں و بارہویں کے اسٹوڈنٹس کے لیے موٹیویشنل و کریئر کاونسلگ پروگرام
بتاریخ : 22 دسمبر بروز اتوار 2019۔
وقت : شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک ۔
مقام : میونسپل اسکول ہال، سیوری کراس روڈ، نزد آر اے قدوائی پولس اسٹیشن، سیوری ،ممبئی۔
زیر سر پرستی : حضرت علامہ حافظ و قاری مولانا محمد شاکر نوری صاحب (امیر سنّی دعوت اسلامی)
مقررین:بلبل باغ مدینہ الحاج قاری محمد رضوان خانصاحب (پرنسپل ہاشمیہ ہائی اسکول)
عطاءالرحمن نوری (ریسرچ اسکالر)
رجسٹریشن کے لیے رابطہ نمبرز: 9768315800,9869249179,8433645007
          اسٹوڈنٹس سے التماس ہے کہ آج ہی رجسٹریشن کروا کر اس تعلیمی پروگرام سے استفادہ کریں۔
الداعی:عروج امہ ٹرسٹ ممبئی۔

٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!