تصدیق نامہ

تصدیق کی جاتی ہے کہ اسکالر (نام) نے خاکہ بعنوان (ٹائٹل) میری نگرانی میں تیار کیا ہے۔ میں بہ حیثیت نگراں اس موضوع اور اس کے طریق کار سے متفق ہوں کہ یہ موضوع قابل تحقیق ہے اور اس پر ایم فل/ پی ایچ ڈی (اُردو) کی سطح کا ایک معیاری مقالہ لکھا جا سکتا ہے۔ اس لیے میں اس موضوع پر کام کرنے کی اجازت دیتا ہوں۔

تصدیق کنندہ:

نگراں:

شعبۂ اُردو
یونی ورسٹی کا نام

 

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!