موضوع کے انتخاب کے طریقے

(۱) محقق کی جانب سے موضو ع کا انتخاب
(۲) نگران استاد /گائیڈ کی طرف سے دیا گیا موضوع

٭ انتخاب موضوع کے ذرائع ووسائل

(۱) ذاتی معلومات وتجربہ
(۲) اہل علم سے گفتگواور مشورہ
(۳) غوروفکر اور سوچ بچار
(۴) پرنٹ میڈیا اور الکٹرانک میڈیا کی خبریں/حالات حاضرہ پر گہری نظر
(۵) ریڈیو،ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے پروگرامات
(۶) اخبارات اور مجلات
(۷) تحقیقی مجلات
(۸) محاضرات ودروس

٭ اچھے موضوع کے شرائط

(۱) جدت و تخلیق [Innovation & Creativity]
(۲) دل چسپی ورغبت[Interest]
(۳) جامعیت اور وضاحت
(۴) لفظی تحدید
(۵) مصادر ومراجع کی دستیابی [Sources & References]
(۶) مدت تحقیق کا لحاظ [Time Period]
(۷) اخراجات [Expenses]
(۸) معاشرتی مقبولیت
(۹) مقالے کی طوالت
(۱۰) موضوع کی معرفت

٭ نامناسب موضوعات

(۱) سوانح عمری
(۲) انتہائی نئے موضوعات
(۳) انتہائی فنی موضوعات
(۴) جذباتی موضوعات
(۵) تلخیص
(۶) تکرار
(۷) انتہائی وسیع موضوع
(۸) انتہائی محدود موضوع

 

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!