خاکۂ تحقیق کی تیاری
(۱) صفحہ عنوان /سرورق [Tittle Page]
– عنوان تحقیق
– کورس کا نام (خاکۂ تحقیق براے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی )
– یونی ورسٹی کا مونوگرام
– دائیں جانب ’’مقالہ نگار‘‘ لکھ کر اس کے نیچے محقق کا نام اور رول نمبر وغیرہ۔
– اس کے بالمقابل ’’زیر نگرانی‘‘لکھ کر اس کے نیچے نگراں استاد کا نام ،علمی عہدہ اور پتہ۔
– ڈپارٹمنٹ کا نام مثلاً:شعبۂ اُرودو زبان وادب۔
– اس کے نیچے یونی ورسٹی کا نام ،شہر، ملک کا نام ۔
– سب سے آخر میں تعلیمی سال لکھا جائے گا ۔
(۲) مقدمہ [Preface]
– تعارف موضوع [Introduction]
– فرضیہ تحقیق [Hypothesis]
– مقاصد تحقیق [Objectives]
– اسباب انتخاب موضوع [Justification & Likely Benefits]
– سابقہ تحقیقات کا جائزہ [Literature Review]
– موضوع کی اہمیت [Importance of Subject]
– منہج تحقیق [Research Methodology]
– محنت وکاوش اور وسائل تحقیق [Research Sources & Aids]
– بنیادی مصادر ومراجع [Basic Sources]
(۳) ابواب وفصول اور ان کے عنوانات
[Chapter, Sections & their Tittles]
(۴)مجوزہ مصادر ومراجع کی فہرست
[Bibliography & References]
- فن مقالہ نگاری
- قلمی سفر کے مرحلے آسان ہوگئے
- ’’قلم‘‘ اللہ کی امانت اورقلم کار’’ قلم‘‘ کا امین ہے
- تحقیق کیا ہے؟
- تحقیق کی اقسام
- تنقید کیا ہے؟
- تحقیق اور تنقید میں بنیادی فرق
- مقاصد تحقیق
- دستاویزی تحقیق
- تحقیق کے بنیادی ماخذ
- تحقیق کے بنیادی عناصر
- محقق کی خصوصیات
- نگرانِ تحقیق کی خصوصیات
- مقالہ نگاری کے مراحل
- موضوع کے انتخاب کے طریقے
- مجوزہ خاکہ Synopsis
- تصدیق نامہ
- خاکۂ تحقیق کی تیاری
- حاشیہ نگاری
- حوالہ جات کا طریقہ
- مقالہ کی کمپوزنگ