ابن نشاطی

ابن نشاطی کی ولادت کا زمانہ 1040ھ سے 1045ھ کے درمیان ہے۔ابن نشاطی کا تذکرہ سب سے پہلے گارساں دتاسی نے کیا ہے۔ وہ لکھتا ہے:’’ ابن نشاطی ایک مسلمان مصنف ہے جو شیعہ مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ ‘‘ابن نشاطی گول کنڈہ کا باشندہ ہے اور سلطان عبداللہ قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے دو کتابیں لکھی ہیں اور انہیں سلطان عبداللہ کے نام سے نامزد کیا ہے جو حسب ذیل ہے۔

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!