جمیل مظہریؔ

 

نام : سید کاظم علی


تخلص : جمیل


پیدائش : 2ستمبر1904 پٹنہ


وفات : 23جولائی 1979


تعلیم : 1931میں فارسی میں ایم اے کیا۔


اعزازات : غالب ادبی ایوارڈ


تصانیف : عرفان جمیل، فکر جمیل،نقش جمیل، وجدان جمیل


نظم،غزل، گیت، رباعیات، قطعات اور مراثی میں طبع آزمائی کی۔


’ عصر جدید ‘کلکتہ میں کالم لکھ کر ادبی زندگی کا آغاز کیااور

 

وحشت کلکتوی سے تلمذ حاصل تھا۔


1946 میں صوبہ بہار کے افسر اطلاعات کے عہدے پر فائز ہوئے۔


1950میں پٹنہ یونیورسٹی میں اردو اور فارسی کے پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوئے۔


1942میں سیاست میں حصہ لینے پر جیل چلے گئے۔

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!