جاں نثار اختر
نام : سید جاں نثار حسین رضوی
تخلص : اخترؔ
پیدائش : 6 فروری1914 ء گوالیار
وفات : 19 اگست1976 کو بمبئی
والد : مضطر خیرآبادی(خمریات کے شاعر)
تعلیم : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے اور ایم اے کیا۔
شادی : اسرار الحق مجاز کی بہن صفیہ سراج الحق سے 1943 میں
اولاد : جاوید اختر
تصانیف
متعدد شعری مجموعے موجود ہیں
1 جاوداں 2۔گھر آنگن1971ء 3۔خاک دل1974ء4۔پچھلے پہر1975ء 5۔ہندوستان ہمارا ہے 6 سویرا7۔کارواں 8۔بیدار ہے انساں 9۔تارگریباں 10 ۔ سلاسل11۔ نذر بتاں12۔سکوتِ شب13 ۔اندازِ نظر14۔حرفِ آشنا۔
مشہور نظمیں
گرلز کالج کی لاری، خاک دل، امن نامہ،یاد،آخری ملاقات،خدیجہ کے نام،گزرے ہوئے لمحات، محبت،مزدو ر عورتیں، خانہ بدوش،بگولہ،نوائے وقت،حسیں آگ،خاموش آواز، سویرا،کارواں،آخری ملاقات، میں ان کے گیت گاتا ہوں،سجاد ظہیر کے نام،روس کو سلام۔
یہ علم کا سودا،یہ رسالے، یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے
تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ہے
یہ مہر و ماہ، ارض و سما مجھ میں کھو گئے
اک کائنات بن کے ابھرنے لگا ہوں میں
- غزل کی تعریف، غزل کا فن، اُردو غزل کا آغاز و ارتقاء اور غزل کی خصوصیات
- ولی ؔاورنگ آبادی: اُردو غزل کا نقاش اوّل
- کلیات ولی سے نصاب میں شامل غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف الف کی شامل نصاب غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف ب کی شامل نصاب غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف ی کی شامل نصاب غزلیں
- خواجہ میر درد
- خواجہ میر در کے منتخب اشعار
- میرتقی میرؔ: خدائے سخن، سر تاج شعرائے اُردو
- انتخاب میرؔ کی بیس غزلیں
- خواجہ حیدر علی آتش
- اسد اللہ خان مرزا غالبؔ
- دیوان غالب سے شامل نصاب غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف’ الف‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ر‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ن‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ی‘ کی غزلیں
- مومن خان مومن ؔکا تعارف
- دیوان مومن:ردیف ’الف‘ کی غزلیں
- دیوان مومن:ردیف ’ی‘کی غزلیں
- شاد عظیم آبادی کا تعارف
- کلیات شاد:ردیف ’الف ‘کی غزلیں
- کلیات شاد :ردیف ’ب‘ کی غزلیں
- کلیات شاد:ردیف’ ی‘ کی غزلیں
- حسرت موہانی کا تعارف
- کلیات حسرت:ردیف’ الف‘ کی غزلیں
- کلیات حسرت:ردیف ’م‘کی غزلیں
- کلیات حسرت:ردیف’ی‘ کی غزلیں
- فانیؔ بدایونی کا تعارف
- کلام فانی:ابتدائی غزلیں
- اصغر گونڈوی، تعارف
- نشاط روح:ابتدائی غزلیں
- جگرؔمرادآبادی،تعارف،تصانیف
- آتش گل: ابتدائی دس غزلیں
- یگانہؔ حسین چنگیزی، تعارف، تصانیف
- آیاتِ وجدانی کی ابتدائی دس غزلیں
- فراقؔ گورکھپوری،تعارف
- گلِ نغمہ : کی ابتدائی دس غزلیں
- مجروح سلطانپوری:تعارف
- غزل: کی ابتدائی پانچ غزلیں
- کلیم عاجز:تعارف ،تصانیف
- وہ جو شاعری کا سبب ہوا ،کی ابتدائی پانچ غزلیں
- شہر یارؔتعارف، تصانیف
- اسم اعظم: کی پانچ غزلیں
- عرفان صدیقی ،تعارف، تصانیف
- عشق نامہ کی ابتدائی پانچ غزلیں
- معین احسن جذبی،تعارف، تصانیف
- خلیل الرحمن اعظمی،تعارف، تصانیف
- جاں نثار اختر تعارف، تصانیف