شہر یار
اخلاق محمد خان کی حیات و خدمات
نام : کنوراخلاق محمد خاں (ان کے آباء و اجداد راجپوت تھے)
تخلص : شہریار
پیدائش : 16جون1936 میںآبائی وطن آنولہ ضلع بریلی
وفات : 13 فروری2012 (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے منٹو قبرستان میں سپرد خاک)
والد : کنور ابو محمد خاں(محکمہ پولس میں انسپکٹر تھے)
شادی : نجمہ محمود (1968)
والدہ : بسم اللہ بیگم
اولادیں : دو بیٹے ہمایوں اور فریدوں ایک بیٹی صائمہ
تعلیم : ابتدائی تعلیم بینی گنج(بریلی)1948 میں تعلیم کی غرض سے علی گڑھ
آئے۔1955میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ ہوا۔1961میں اردو میں
ایم اے کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔1979میں ’’انیسویں صدی میں اردو تنقید
کے رجحانات‘‘کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی
ادبی راہنما : خلیل الرحمن اعظمی
ملازمت : 1966 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں بحیثیت لکچرر مقرر ہوئے۔
عہدے : ساہتیہ اکادمی کی جنرل کونسل کے ممبر، NCERT بک کمیٹی کے ممبر
اعزازات و انعامات:ساہتیہ اکادمی اوارڈ، بہادر شاہ ظفر ایوارڈ، بیگم اختر غزل ایوارڈ، اتر پردیش بہار اردو اکادمی ایوارڈ کے علاوہ شہریار کو اڑیسہ کی سمبل پور یونیورسٹی کا اعلی ترین ’’گنگا دھر راشٹریہ کویتا ایوارڈ‘‘ دیا گیا۔
تصانیف
شعری مجموعے
¦پہلا شعری مجموعہ : اسم اعظم1965
¦دوسراشعری مجموعہ : ساتواں در1969
¦تیسراشعری مجموعہ :ہجر کے موسم1978
¦چوتھاشعری مجموعہ :خواب کا در بند ہے1985
یہ مجموعہ انگریزی میں The gateway of dream is closed کے نام سے شائع ہوا۔
¦پانچواںشعری مجموعہ :نیند کی کرچیں1996
¦چھٹاشعری مجموعہ :شام ہونے والی ہے2004
¦شہر یار کی کلیات: حاصل سیر جہاں2001
¦شہریار نے اپنا بیشتر کلام دیو ناگری میںمنتقل کرایا ہے۔
¦دیو ناگری میں ان کا پہلا انتخاب: ’قافلے یادوںکے‘1987
¦دوسرا انتخاب:دھوپ کی دیواریں1998
¦دیوناگری میں کلیات: میرے حصے کی زمیں1998
¦تیسراانتخاب:سیر جہاں2001
¦چوتھا انتخاب:دھند کی روشنی2001
¦شہریار کے مجموعوں کا انگریزی، ہنسپانوی،جرمن، فرنچ اور اطالوی کے علاوہ اڑیہ سمیٹ مختلف ہندوستانی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
- غزل کی تعریف، غزل کا فن، اُردو غزل کا آغاز و ارتقاء اور غزل کی خصوصیات
- ولی ؔاورنگ آبادی: اُردو غزل کا نقاش اوّل
- کلیات ولی سے نصاب میں شامل غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف الف کی شامل نصاب غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف ب کی شامل نصاب غزلیں
- کلیات ولی سے ردیف ی کی شامل نصاب غزلیں
- خواجہ میر درد
- خواجہ میر در کے منتخب اشعار
- میرتقی میرؔ: خدائے سخن، سر تاج شعرائے اُردو
- انتخاب میرؔ کی بیس غزلیں
- خواجہ حیدر علی آتش
- اسد اللہ خان مرزا غالبؔ
- دیوان غالب سے شامل نصاب غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف’ الف‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ر‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ن‘ کی غزلیں
- دیوا ن غالبؔ: ردیف ’ی‘ کی غزلیں
- مومن خان مومن ؔکا تعارف
- دیوان مومن:ردیف ’الف‘ کی غزلیں
- دیوان مومن:ردیف ’ی‘کی غزلیں
- شاد عظیم آبادی کا تعارف
- کلیات شاد:ردیف ’الف ‘کی غزلیں
- کلیات شاد :ردیف ’ب‘ کی غزلیں
- کلیات شاد:ردیف’ ی‘ کی غزلیں
- حسرت موہانی کا تعارف
- کلیات حسرت:ردیف’ الف‘ کی غزلیں
- کلیات حسرت:ردیف ’م‘کی غزلیں
- کلیات حسرت:ردیف’ی‘ کی غزلیں
- فانیؔ بدایونی کا تعارف
- کلام فانی:ابتدائی غزلیں
- اصغر گونڈوی، تعارف
- نشاط روح:ابتدائی غزلیں
- جگرؔمرادآبادی،تعارف،تصانیف
- آتش گل: ابتدائی دس غزلیں
- یگانہؔ حسین چنگیزی، تعارف، تصانیف
- آیاتِ وجدانی کی ابتدائی دس غزلیں
- فراقؔ گورکھپوری،تعارف
- گلِ نغمہ : کی ابتدائی دس غزلیں
- مجروح سلطانپوری:تعارف
- غزل: کی ابتدائی پانچ غزلیں
- کلیم عاجز:تعارف ،تصانیف
- وہ جو شاعری کا سبب ہوا ،کی ابتدائی پانچ غزلیں
- شہر یارؔتعارف، تصانیف
- اسم اعظم: کی پانچ غزلیں
- عرفان صدیقی ،تعارف، تصانیف
- عشق نامہ کی ابتدائی پانچ غزلیں
- معین احسن جذبی،تعارف، تصانیف
- خلیل الرحمن اعظمی،تعارف، تصانیف
- جاں نثار اختر تعارف، تصانیف